Tujy dekh dekh sajan urdu gazal
Tujy dekh dekh sajan urdu gazal تجھے جب تک نہ میں دیکھوں مجھے چین ملتا نیں یہ سانس چلتی ہیں تجھے دیکھ دیکھ ساجن یہ دل دھڑکتا تم جب بھی پاس آٶ یہ آنکھیں روتی ہیں تجھ کو روتا دیکھ کر یہ لب جو نام لیتے ہیں وہ نام تمہارا ہے میرے پاس آ جاٶ مجھ کو گلے لگا لو یہ دل تمہارا ہے تم کو بتادے ہم تم ساتھی ہو زرا ساتھ بھی نبھنا مسکرا کر دیکھو جب بھی یہ دل مسکراتا ہے یہ دل جو لیتا وہ نام تمہارا ہے مجھ کو گلے لگا لوں تھوڑا چین مجھے آۓ جاۓ ہم تو تمہارے ہیں تجھے جب تک نہ دیکھو مجھے چین ملتا نیں یہ جھوٹی تم سچے ساتھی ہو ہم چھوڑ دیں گے دنیا تم نے جو چھوڑا ہم کو یہ جان تمہاری ہے یہ دل بھی تمہارے ہے ان آنکھوں میں نہ آنسو آٸیں وعدہ کرو ہم سے تم ہمشہ مسکرانا تم کو بتادے ہم تجھے نہ دیکھو جب تک چین مجھے ملتا نیں ہے