Tujy dekh dekh sajan urdu gazal

      

Tujy dekh dekh sajan urdu gazal

       تجھے جب تک نہ میں دیکھوں

              مجھے چین ملتا نیں 

یہ سانس چلتی ہیں تجھے دیکھ دیکھ ساجن

یہ دل دھڑکتا تم جب بھی پاس آٶ

یہ آنکھیں روتی ہیں

تجھ کو روتا دیکھ کر

یہ لب جو نام لیتے ہیں

وہ نام تمہارا ہے

میرے پاس آ جاٶ 

مجھ کو گلے لگا لو

یہ دل تمہارا ہے

تم کو بتادے ہم

تم ساتھی ہو زرا ساتھ بھی نبھنا

مسکرا کر دیکھو جب بھی

یہ دل مسکراتا ہے 

یہ دل جو لیتا وہ نام تمہارا ہے

مجھ کو گلے لگا لوں

تھوڑا چین مجھے آۓ جاۓ

ہم تو تمہارے ہیں 

تجھے جب تک نہ دیکھو

مجھے چین ملتا نیں

یہ جھوٹی تم سچے ساتھی ہو

ہم چھوڑ دیں گے دنیا تم نے جو چھوڑا ہم کو

یہ جان تمہاری ہے یہ دل بھی تمہارے ہے

ان آنکھوں میں نہ آنسو آٸیں 

وعدہ کرو ہم سے

تم ہمشہ مسکرانا تم کو بتادے ہم

تجھے نہ دیکھو جب تک چین مجھے ملتا نیں ہے

Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے