10 pahaliyan aur jawab پہلیاں اور جواب
بسم الله الرحمن الرحيم
بے شک الللہ ہی بہتر رزق دینے والا ہے
[ جواب نیچے ہیں ]
پانی تجھے پلایا
پیتے ہی مر گی
زندہ رہی تو کام
کتنے ہی کر گی
( 2پہلی۔ )
کالی ہے تو کالی ہے
کالے کپڑے پہنتی ہے
لال شربت پیتی ہے
پی پی کر ہی جیتی ہے
( 3 پہلی۔ )
در پر دیوار پر جا کھڑی ہے
اس کا نام پوشیدہ کلی ہے
( 4پہلی۔ )
میں گٸ لینے وہ لگی دینے
اگر وہ نہ دیتی تو میں لے آتی
( 5پہلی۔ )
دیکھو ایک پتے کا کمال
ڈالو سبز نکالو لال
( 6 پہلی۔ )
دن کو جلے رات کو بجھے
آندھی سے ڈرے بادل میں چھپے
موقع ملتے ہی آ ڈٹے
کہو جی بچو! کیا سمجھے
( 7 پہلی۔ )
رات کے سے کچھ موتی آئیں
دھوپ کے آتے ہی مٹ جائیں
( 8پہلی۔ )
دن کو سوئے رات کو روئے
جتنا روئے اتنا کھوئے
( 9پہلی۔ )
دو کاروں کے دو رکھوالے
دونوں لمبے دونوں کالے
( 10پہلی۔ )
سرخ کوٹھڑی ہے
ہرے ہیں کواٹر
لونگوں کا گچھا ہے
پانی کی بہار
( 11 پہلی۔ )
سفید پلیٹ میں کالا انڈا
بے رنگ ہو دیکھے ڈنڈا
Comments
Post a Comment