pyar ke pal urdu shayri
pyar ke pal urdu shayri لگتا ہے وہ روٹھ گیا ہے مجھ سے جو ملتا نیں اب خوابوں میں تم یاد رہے ہر پل مجھ کو ہجر کے ہر لمحوں میں یہ شام یہ درد کا جام اب ہوش نہ آۓ ساقی مجھ کو نہ کر بے قرار اے دل مجھ کو اس بے وفا کو یاد کر کے مسکراتے ہوۓ چھوڑ جائیں گے تمہارا شہر پھر نہ لوٹ کے آئیں گے تمہارے شہر رات گزری تمہاری یادوں میں آنکھیں روئی ساری رات گزر جاۓ گی یہ زندگی تیرے بغیر اے بےوفا نہ رویا کر اَس یاد کر کہ اے پاگل دل نہ رویا کر اے عشق بتا اب کیا کروں وہ روٹھ گیا ہے مجھ سے شاکر پیار سے لوٹ لیا سب کچھ اس بے وفا نے دل لگا کر
Comments
Post a Comment