Posts

Showing posts from July, 2022

Ishq muhabbat aur wafa shayari urdu poetry 2 line

  چل چھوڑا ادا اب قضا پڑھتے ہیں محبت کے اس میں میخانے میں شاکر عشق  میں تیرے مسکرانے لگے  پھتر بنے جو نفرت سے محبت میں چھوٹ کھا کر مسکرانے لگے وہ لوگ پھولوں کی طرح مرجھانے لگے وہ لوگ  چھوڑ کے تیری دنیا یہ دور تجھ سے جانا ہے پیار محبت سب دھوکا اب نہ دھوکا کھانا ہے تیری محفل میں شامل ہم بھی تھے کبھی شراب بن کر کبھی شرابی بن کر اب تیری وفا میں نہ قضا ہو گی اب ادا ہو گی اور وفا ہو گی  محبت بھری تیری دنیا  لو چھوڑ دی تیری دنیا نہ وفا کرہیں گے وفا نہ جفا کریں گے  محبت بھری اس دنیا میں نہ کر وفا ہم بے وفا لوگوں سے  نہ وفا کرتے ہیں نہ قضا کرتے ہیں عشق میں جلا دیا تیرا پیار عشق نے رولا دیا میرا یار اب رو کر وہ مجھ سے کہتے ہیں دور نہ تجھ سے جاجائیں گے

Wafa Ka Taqaza Wafa se Shayari urdu wafa poetry

 اب وفا کا تقاضا کرتے ہیں وفا سے بے وفا بن کر شاکر وہ جو درد ملا تیری یادوں سے  . آ اب ان  کا حساب کرتے ہیں دل میں ایک تمنارہی  نہ باقی  ایک تیرے مسکرانے سے شاکر آج پھر سے بادل برسا ہے  ایک تیرے دور جانے سے نہ اب کھبی ہم نہ جلا ہوں گے  نہ قضاہوگی نہ جدا ہوں گے عشق محبت اور وفا اور بے وفا  پھر یاد آنے لگے ہیں شاکر  نہ کر محبت کانٹوں سے    یہ درد دیتے ہیں شاکر توڑ  کے تیرے سب وعدے چھوڑ چلے تیری دنیا یہ   وہ عاشق تھا تیرے عشق کا جو توڑ دیا تیرے وعدوں نے نہ دور تجھ سے جائیں گے  بھول کر تیری نفرت کو

Latifay لطیفے urdu fanny jokes pathan jokes in urdu

Image
  امسز داؤد سیٹھ ابراہیم کے گھر پر پارٹی کے دوران اپنی شناسا بیگمات کو بتارہی تھیں ۔ بھئی میں تو اپنے بیٹے کی عادتوں کی وجہ سے اتنی پریشان تھی۔ وہ ادھر ادھر سے چیز یں اٹھا کر پینٹ کی جیبوں میں ٹھونس لیتا تھا۔ کہیں سے ہزار ہزار روپے کے نوٹ اٹھا کر رکھ لئے ، کہیں سے قیمتی گھڑی اٹھا کر رکھ لی۔ میں تو نفسیات کے لوکل ڈاکٹروں سے علاج کرا کرا کے تھک گئی ۔ آخر مسز کمال نے مشورہ دیا اسے نیو یارک لے جاؤ ، وہاں ایک بڑے مشہورماہر نفسیات ہیں۔ انہوں نے بڑے بڑے مشکل کیس حل کے۔   ہیں۔ تو پھر کچھ فائدہ ہوا؟‘ بیگم میز وانی نے پوچھا۔ ”ہاں بھئی ، کمال کا ڈاکٹر تھا۔ یہ امر یکی واقعی بڑے ز بر دست لوگ ہیں ۔اس نے تو چٹلی بجاتے میں الجھن دور کر دی ۔اس نے پہلی ملاقات میں ہی بتا دیا ، مسز داؤد! آپ کا بیٹا چور ہے۔ ایک کسان دوسرے کسان سے محو گفتگو تھا۔ ’وہ زمانے گئے جب کہا جاتا تھا کہ کاشت کاری کے لئے دماغ بے شک کمزور ہولیکن بدن مضبوط ہونا چاہئے ۔ آج کل کے نئے زمانے میں تو کھیتی باڑی کرنے کے لئے مضبوط بدن کے ساتھ ساتھ بڑا دماغ اور عقل بھی ضروری ہے۔ کیونکہ ٹی وی پر کھیتی باڑی کے بارے میں طرح طرح کے اشتہار بھی چلتے

urdu paheliyan with answer اردو پہیلیاں اور جواب

Image
نیچے سے اوپر جاتی ہے ؟  اوپر سے نیچے آتی ہے؟  .  .آ پ کا سارا بوجھ اٹھا کر  یونہی وہ آتی جاتی ہے * *  جواب سیڑھی  پھرا پڑا ہے سرخ پیالہ  جا کر باغ سے اسے اٹھا لا   جواب گلاب کا پھول * *  بھرے بال کمر میں پیٹی  ہوگی کسی کونے میں لیٹی   جواب: جھاڑو  فٹ بھر ہے اس کی لمبائی  کل دنیا اس میں سمائی  * * جواب دنیا کا نقشہ سب کو دیکھے اور پہچانے  کون ہے جو نہ اس کو جانے  * * جواب: آنکھ ***  ایسے اک دوجے کو بھایا  اک کہے تو چل میں آیا  ایک جو پیچھےرہ جاۓتو   دوجے کا دل بہت گھبرایا  جواب: دروازے کے دوپٹ** **   پانی کا اک مٹکا پیڑ پہ ہے لٹکا اس کو نہیں کھٹکا جواب ۔ناریل

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے

Image
  استاد شاگرد سے تم پڑھ کر کیا بناناچاہتے ہو۔ شاکرد سر میں آپ جسیا لالچی بنانا چاہتا ہوں۔ کلاس میں سب بچے کھیل رہے تھے اشاد نے پوچھا کیا کھیل رہے ہو ایک شاگرد نے جواب دیا سر آپ کو پاگل بنانے کی پرکٹس کر رہے ہیں۔ اشاد کل جو بچا سب سے پہلے آۓ گا اس کو میں انعام دوں گا شاگرد بولا لالچ بری بلاں ہے۔ رشید نے امجد سے پوچھا۔ یہ تم نے جیکٹ کی اندرونی جیب میں کیا ڈالا ہوا ہے جو اس قدر ابھری ہوئی ہے؟“ رشید نے سرگوشی میں جواب دیا۔ ' ڈائنا مائٹ ہے۔ میں اس موٹے باکسر کا انتظار کر رہا ہوں جو جب بھی مجھ س ملتا  ہے تو سیدھا میرے سینے میں گھونسہ مارتا ہے۔ اس بار اس نے یہ حرکت کی تو اس کے ہاتھ کے پرخچے اڑ جائیں گے ۔ ڈاکٹر (نرس سے ) اس بستر کا مریض کہاں سے؟ ریں:۔ ”اسے بہت سردی لگ رہی تھی۔ میں نے اسے   اس مریض کے ساتھ لٹا دیا ہے جسے 105 درجے کا بخار تھا۔ تم اپنے چہرے پر اتنی زیادہ فاؤنڈیشن اور اتنا زیادہ پاؤڈر کیوں استعمال کرتی ہو؟ " اپنی رنگت بہتر بنانے کے لئے ۔ کیا تمہارے خیال میں اس سے میری رنگت بہترنہیں ہوئی ؟ میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ میں نے تمہاری رنگت آج تک دیکھی ہی نہیں۔ سنیے! رات کو میں نے خو

Peer Syed Nasir Shah Rubaiyat Panjabi Rubaiyat ناصر شاہ رباعیاں

Image
ایہہ وی شان حبیب میرے دی سینہ نور دی کان ایں    اہدے لئی سب کھیڈاں بنیاں کل عالم دی جان اس  اپنا آپ تعارف رب نے خود جس نوں کروایا  سورج واپس پلٹیا ناصر جد سونے فرمایا ایہہ وی شان حبیب میرے دی سینہ نور دی کان ایں  اہدے لئی سب کھیڈاں بنیاں کل عالم دی جان ایں  سچ فرمایا مہر علی نے اوہ تے رہدی شان ایں  ناصر دسے شان کیہ ابدی خلق جہدا قرآن  ایں ایہہ وی شان حبیب میرے دی ہر اک عقدہ کھولے  اوه دوزخ دا بالن بن دا شان اہدی جو تو لے  اک اک مٹھ بول سجن دا منہ وچ مصری گھولے  ناصر اوہدے صدقے جس دے بولن وچ رب بولے میں کو ہجھا بیکار کو جا کہلاتے دیوانہ  عیاں بھریا سب توں ماڑا ناں کوئی کول خزانہ فقط سہارا پاک نبی دا نئیں کوئی ہور ٹھکانہ  ناصر مدد کرے گا میری پیر حسین دا نانا الله ای جانے ویکھیاں کیویں کالیاں زلفاں والے  سوہنیا سوہنیاں توں وی تک کے نہیں جاندے قدم سنبھالے  اک واری وی جس دے گھر وچ کردا آن اجالے  جاندی واری لے جاندا اے ناصر دل وی نالے شہر مدینے والیاں سجناں یا اک کرم را پھیرا  ابو ایوب دے وانگوں کر جا میرا بھاگ اچیرا  جے پۓ جاوے گھر وچ میرے قدم نورانی تیرا  سر جانا ایں اپنی گل وچ ناصر بتہ م

Urdu Paheliyan دلچسپ پہیلیاںUrdu Paheli aur jawab

Image
  جھوٹا کر دے ہر مشکل ہو اسے وه * * جواب لکھی * *  گن کر دیکھا تو ایک لیکن اصل میں ہیں وہ دس غور کرو تو بوجھو بوجھو گے ہی کہنا ہے بس ***** جواب: دس کا نوٹ ***    خشکی پر نہ اس کو پاؤ۔پانی میں اترو تو کھاؤ ***** جواب غوطه *** ہرا ہرا یا پیلا پیلا کچھ کچھ سوکھا ، کچھ کچھ کیلا نرم نرم اور ڈھیلا ڈھیلا بن چاقو کے اس کو چھیلا *** *** جواب: کیلا *** *** ے دن میں جتنے کھائیں بندے کھائیں تو مر جائیں *** جواب: *** اک گھر کا اک پہرے دار خوب چوکنا اور ہوشیار کب چھوڑے وہ جس کو پڑے جس کو پکڑے اس کو جکڑے ** ** جواب : مکڑی * * لاتیں کھائے بھاگی جا ۓ بھاگی جاۓ دوڑی آۓ چلتی بس لاتیں کھا کر ڈنڈوں کب چلنے پاۓ ** ** جواب: سائیکل * * اس کے ایک طرف سےکھال اک جانب ہیں اس کے بال مٹی پھانکے ، دھول اڑائے بس اس کا یہی کمال * * جواب: فرش کا برش ** ** 

fanny latifay urdu fanny latifay fanny jokes urdu لطیفے

Image
ایک مرتبہ رات گئے ایک چور گھر میں داخل ہوا۔ سب لوگ  ۔ سور ہے تھے ۔ چور نے بغیر کسی پریشانی اور رکاوٹ کے سارا گھر چھان مارا مگر کوئی چیز ہاتھ نہ آئی خصوصاً سونا وغیرہ۔ آخر وہ سوۓ ہوۓ افراد خانہ کے پاس پہنچااورصاحب کو اٹھا کر قدرے رعب ہے بولا ۔ سونا کدھر ہے؟ ان صاحب نے بغیر آنکھ کھولے اطمینان سے جواب دیا۔ سارا گھر خالی پڑا ہے۔ جہاں جی چاہے سو جاؤ۔“ بھکاری نے ایک آدمی سے کہا۔ ” کھانے کو کچھ مل سکتا۔ ہے؟ اس آدمی نے پوچھا۔ ”کل کا سالن کھالو گے؟ بھکاری نے کہا۔ جی ہاں ، کوئی حرج نہیں ۔“ اس آدمی نے کہا۔ ”اچھا تو پھر کل آ جانا۔ آج تو کچھ نہیں۔ ہے فرانس میں ایک صاحب کہیں جارہے تھے ۔ راستے میں انہیں ایک نوجوان تیزی سے سڑک پر بھاگتے ہوۓ دکھائی دیا۔ اس کے قریب پہنچ کر ان صاحب نے اپنی کار میں بیٹھنے کا اشارہ کیا۔ نو جوان جب بیٹھ گیا تو ان صاحب نے اس کی منزل پونچھی اور کہا۔ شاید کسی اہم وجہ سے تم جلد وہاں پہنچنا چاہتے ہو ۔ اس لئے اتنا تیز دوڑ رہے ہو ۔ نوجوان نے جواب دیا: ۔'' جی نہیں ۔ جب مجھے لفٹ کی ضرورت ہوتی ہے تو میں اسی طرح تیز دوڑتا ہوں ۔ یہ ترکیب آج تک بیکار نہیں گئی ہے۔ ایک کنجوس کا سو

urdu latifay jokes in urduاردو لطیفے

Image
استاد ( شاگرد سے ) '' آپ کل سکول کیوں نہیں آئے شاگرد: " مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔استاد: ” برڈ فلوتو مرغیوں کو ہوتا ہے۔ شاگرد: ”میں اب انسان نہیں رہا سر کیونکہ آپ مجھے ہر روز مرغا جو بنادیتے ہیں۔ پولیس اہلکار نے ایک صاحب کو نشے کے الزام میں پکڑ کر مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا تو مجسٹریٹ نے پوچھا ۔ ” تمہارے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ صاحب نشے میں تھے سر یہ ایک بس ڈرائیور سے کرانے کے سلسلے میں جھگڑا کر رہا تھا ۔ پولیسں والے نے جواب دیا۔ لیکن اس سے تو یہ ثابت نہیں ہوتا کہ یہ نشے میں تھا۔ مجسٹریٹ نے اعتراض کیا۔ لیکن سر! وہاں نہ تو کوئی ٹیکسی تھی اور نہ ٹیکسی ڈرائیور پولیس والے نے مزید بتایا۔ کسی دیہاتی نے اپنے دوست سے کہا۔ ”چلو شہر کی سیر کر نے چلتے ہیں ۔ اس کے دوست نے کہا۔ ’دل تو میرا بھی بہت چاہتا ہے لیکن شہر میں جگہ جگہ جو ہدایتیں درج ہوتی ہیں ان پرعمل کرنا خاصا مشکل ہے۔ پچھیلے مہینے میں شہر گیا۔ ایک جگہ لکھا تھا یہاں تھوکئے ۔ مجبوراً مجھے تھوکنا پڑا۔ دوسری جگہ لکھا تھا ردی کاغذ اس میں ڈالیں ۔ میں نے سڑک سے کاغذ اٹھا کر اس میں ڈال دیئے۔ چند قدم آگے بڑھا وہاں لکھا تھا۔ رفتار چالیس میل

Dukhi shayari urdu gazal sad poetry With Beautiful Images

  آج پھر اس کی یاد نے رویا ہے  آج پھر وہ بے وفا یاد آیا ہے جلا دیا وہ پیار بھرا میں نے  جو پیار سے لکھا نام تیرے اب جینا اس طرح شاکر  یاد وہ ہے وفا کر کے بے وفا تھا وہ جو چھوڑ گیا  پیار کر کے وفا کرکے بڑی امید سے جلایا تھا چراغ محبت  بجا دیا تیرے آنسوں نے شاکر تیرا وہ روٹھ جانا میرا منانا  یاد آ رہا بیتا زمانہ پاگل کیا تیری وفا نے شاکر  لوگو نے بے وفا سمجھ لیا جو درد ملا تیری یادوں سے  کئی بار ملا ان راتوں میں دل کے زخموں سے اک آها نکلے  تیری وفا دیکھ کر دعا نکلے وفا کے سمندر میں جانا مشکل نہ تھا  پھر آ ہم سے ملنا مشکل نہ تھا زخم نے مسکرا کے دل سے کہا  اور کر محبت پھول سے زخم پھول نہیں کانٹے دیتے ہیں  محبت کرنے والے محبت کی سزا دیتے ہیں    آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے  بیزں لو راستہ اس گھر کی نگبہانی کرے

urdu latifay urdu jokes fanny jokes لطیفے wife,husband jokes

Image
  ایک فقیر نے دوسرے فقیر سے پوچھا۔ فقیر کیا بات ہے اتنے اداس اور پریشان کیوں نظر آ رہے ہو؟  مجھے راستے میں اخبار کا ایک ٹکڑا پڑا ملا ہے۔ اس پر گھر میں ٹماٹو کیچپ تیار کرنے کی ترکیب لکھی ہوئی ہے۔  دوہرے بھکاری نے کہا۔ تو اس میں اتنی اداسی اور پر یشانی کی کیا بات ہے؟ پہلے بھکاری نے حیرت سے پوچھا۔ بس یونہی خیال آ گیا تھا کہ اگر اپنا بھی کوئی گھر ہوتا تو کم از کم ٹماٹو کیچپ تو بنا لیتے ۔ دوسرے بھکاری نے ٹھنڈی سانس لے کر جواب دیا ۔ 🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧😂🤠😆😘😍😎😄 نرس زچہ وارڈ سے باہر آئی تو ننھا جمی بھی اپنے والد کے ساتھ بنچ پر بیٹھا تھا۔  نرس نے اسے ہی مخاطب کرتے ہوئے کہا۔ جمی بیٹا! مبارک ہو۔ تمہیں عید کے لئے ایک ننھا سا بھائی تحفے میں ملا ہے۔ ’واقعی؟‘ جمی میاں نے اٹھتے ہوۓ جوش سے کہا۔ پھر اندر کا رخ کرتے ہوۓ بولے۔”میں جا کرممی کو بتاتا ہوں۔ 🤧🤠🤢🤤🤥🤣😉😆😗😘😍😎😋😊😙😍 حج (ملزم سے ) تم نے اس شخص کا کوٹ چرانے کا اعتراف کیا ہے اور اب جرمانے کی رقم میں کمی کی درخواست کر رہے ہو۔“ ملزم : ”جناب! میں نے کوٹ کے بازو چھوٹے کرانے کے لئے پانچ روپے صرف کئے ہیں ۔ 😁😄😂🤧😘😆😉😗🤠😍😎🤢🤤🤣😊😙 می

ناصر حسین شاہ چشتی کی پنجابی رباعیاں حصہ Peer Nasir Hussain Shah Chishti ki Rubaiyat Book Part 1

Image
 عاشق دا کم یار دی راہ تے جھاڑو دیندا وتے  ذکر دا چرخہ ڈاھا کے ہر دم اک اک پونی کتے  صبر وی نیں تے شکر دا کوٹھا آہواں بھر بھر چھتے  ناصر جس نے ماہی راضی اوہنوں خیراں سے                            * جس دم چلدا سینے آتے درد غماں دا تیشہ   تتے ہو کے بھردیاں رہناں بن جاندا اے پیشہ  ناصر اک سکھ اون نہ دیوے ظالم درد اندیشہ  اک عاشق اک وچھڑیا بیلی روندے رہین ہمیشہ                           * قدر شناس جے ہندے مصری کیوں مل یوسف لیندے  اٹیاں سگیاں دی تھانویں اوہ سر نذرانے دیندے  محبوباں دے حسن دے مٹھے چند قربان کریندے   ناصر عشاق وپاری جیہڑے گھاٹیاں ول نہیں وہندے                                                    *  ایہہ دی شان حبیب میرے دی دو جگ دا سرمایہ انا اعطينك الكوثر جس دی شان اچ آیا  بے سایہ خود ہو کے اس دا دو جگ اتے سایہ  جیویں سوہنے چاہیا ناصر رب نے اونویں بنایا                             * ایہہ وی شان حبیب میرے دی سب دے عیب لکووے  من اسمانی لک لک جاوے اہدے سامنے جدوں کھلووے  ناصر خشک کھجور دی لکڑی جس دے ہجراچ رووے  جو آکھے رب  ٹالے ناہیں جو چاہوے سو ہووے                         *  ای