urdu latifay jokes in urduاردو لطیفے




استاد ( شاگرد سے ) '' آپ کل سکول کیوں نہیں آئے شاگرد: " مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔استاد: ” برڈ فلوتو مرغیوں کو ہوتا ہے۔ شاگرد: ”میں اب انسان نہیں رہا سر کیونکہ آپ مجھے ہر روز مرغا جو بنادیتے ہیں۔


پولیس اہلکار نے ایک صاحب کو نشے کے الزام میں پکڑ کر مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا تو مجسٹریٹ نے پوچھا ۔ ” تمہارے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ صاحب نشے میں تھے سر یہ ایک بس ڈرائیور سے کرانے کے سلسلے میں جھگڑا کر رہا تھا ۔ پولیسں والے نے جواب دیا۔ لیکن اس سے تو یہ ثابت نہیں ہوتا کہ یہ نشے میں تھا۔ مجسٹریٹ نے اعتراض کیا۔ لیکن سر! وہاں نہ تو کوئی ٹیکسی تھی اور نہ ٹیکسی ڈرائیور پولیس والے نے مزید بتایا۔


کسی دیہاتی نے اپنے دوست سے کہا۔ ”چلو شہر کی سیر کر نے چلتے ہیں ۔ اس کے دوست نے کہا۔ ’دل تو میرا بھی بہت چاہتا ہے لیکن شہر میں جگہ جگہ جو ہدایتیں درج ہوتی ہیں ان پرعمل کرنا خاصا مشکل ہے۔ پچھیلے مہینے میں شہر گیا۔ ایک جگہ لکھا تھا یہاں تھوکئے ۔ مجبوراً مجھے تھوکنا پڑا۔ دوسری جگہ لکھا تھا ردی کاغذ اس میں ڈالیں ۔ میں نے سڑک سے کاغذ اٹھا کر اس میں ڈال دیئے۔ چند قدم آگے بڑھا وہاں لکھا تھا۔ رفتار چالیس میل فی گھنٹہ۔ بھلا بتاؤ، میں بوڑھا آدمی اتنی تیز رفتاری سے کیسے دوڑ سکتا ہوں؟ لیکن مرتاکیا نہ کرتا میں نے چالیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ لگا دی اور اس دن کے بعد میں نے شہر جانے سے تو بہ کر لی ۔


 ہرشخص کی زندگی میں ایسے کئی لحات آتے ہیں جب وہ ششدر رہ جاتا ہے ۔ ایسا ہی ایک حیران کن لمحہ مشہور اداکار نام سلیک کے حصے میں بھی آیا۔ وہ اپنی نئی زندگی کے عروج پر تھا۔ فلمی شائقین میں اس کی مقبولیت انتہا کو پہنچ چکی تھی ۔ ایک دن صبح کے وقت وہ سڑک پر آوارہ گردی کر رہا تھا کہ اس نے سامنے سے ایک خوب صورت باوقار معمر جوڑے کو ہاتھوں میں کیمرہ تھا ے اپنی جانب آتے دیکھا۔ وہ تیزی سے اس کی طرف بڑھ رہے تھے۔ اس نے ان کا ارادہ بھانپنے میں نہیں کی ۔ وہ فورا ایک خوبصورت پوز بنا کر ان کے سامنے کھڑا ہو گیا تا کہ وہ اس کی تصویر اتارلیں ۔ غلط نہیں نہیں ۔ آپ غلط سمجھے۔ بڑے میاں نے اس سے کہا۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس کیمرے سے ہماری ایک خوبصورت ہی تصویر بیچ دیں۔


ایک عورت سڑک یا کر رہی تھی۔ ایک گاڑی تیز رفتاری سے اس کی طرف آنے گئی ۔ اچانک اس کو آواز سنائی دی۔ عورت چونک کر ایک طرف ہوئی عورت نے پوچھا۔ تم کون ہو؟“ جواب ملا۔” میں فرشتہ ہوں ۔“ تھوڑے عرصے بعد عورت بلڈنگ کے کچے سے گز رہی۔ تھی ، پھر آواز آئی ۔'' عورت جلدی سے بہت کی اور بلڈنگ ڈھے گئی کے تیسری دفعہ بھی جب فرشتے نے عورت کو بچایا تو عورت نے جھنجھلا کر پوچھا۔ تم ہر بار مجھے بچاتے ہو، لیکن اس وقت کہاں تھے جب میں شادی کر رہی تھی؟

Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے