urdu latifay urdu jokes fanny jokes لطیفے wife,husband jokes

 


ایک فقیر نے دوسرے فقیر سے پوچھا۔ فقیر کیا بات ہے اتنے اداس اور پریشان کیوں نظر آ رہے ہو؟

 مجھے راستے میں اخبار کا ایک ٹکڑا پڑا ملا ہے۔ اس پر گھر میں ٹماٹو کیچپ تیار کرنے کی ترکیب لکھی ہوئی ہے۔

 دوہرے بھکاری نے کہا۔ تو اس میں اتنی اداسی اور پر یشانی کی کیا بات ہے؟ پہلے بھکاری نے حیرت سے پوچھا۔

بس یونہی خیال آ گیا تھا کہ اگر اپنا بھی کوئی گھر ہوتا تو کم از کم ٹماٹو کیچپ تو بنا لیتے ۔ دوسرے بھکاری نے ٹھنڈی سانس لے کر جواب دیا ۔

🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧🤧😂🤠😆😘😍😎😄


نرس زچہ وارڈ سے باہر آئی تو ننھا جمی بھی اپنے والد کے ساتھ بنچ پر بیٹھا تھا۔ 

نرس نے اسے ہی مخاطب کرتے ہوئے کہا۔ جمی بیٹا! مبارک ہو۔ تمہیں عید کے لئے ایک ننھا سا بھائی تحفے میں ملا ہے۔ ’واقعی؟‘ جمی میاں نے اٹھتے ہوۓ جوش سے کہا۔ پھر اندر کا رخ کرتے ہوۓ بولے۔”میں جا کرممی کو بتاتا ہوں۔

🤧🤠🤢🤤🤥🤣😉😆😗😘😍😎😋😊😙😍


حج (ملزم سے ) تم نے اس شخص کا کوٹ چرانے کا اعتراف کیا ہے اور اب جرمانے کی رقم میں کمی کی درخواست کر رہے ہو۔“ ملزم : ”جناب! میں نے کوٹ کے بازو چھوٹے کرانے کے لئے پانچ روپے صرف کئے ہیں ۔

😁😄😂🤧😘😆😉😗🤠😍😎🤢🤤🤣😊😙


میڈیکل کالج کے پروفیسر نے لڑکوں سے انسانی کھوپڑی کے متعلق پوچھا۔ 

’بتاؤ، یہ کھوپڑی مرد کی ہے یا عورت کی ؟“

 طالب علم نے جواب دیا۔ ”عورت کی ۔“

 ’ شاباش ۔لیکن تم نے اتنی جلدی کیسے معلوم کر لیا کہ یہ کھوپڑی عورت کی ہے؟

 اس کے گھسے ہوۓ جبڑے سے ۔

🤠😙😆😘🤥😋😁😄🤧😂🤢😉😎😗😆😁


ایک صاحب بس میں بہت بڑا تھیلا لے کر سوار ہوۓ ۔ کنڈیکٹر نے ان سے تھیلے کا ٹکٹ لینے کو کہا۔ 

پہلے تو وہ انکار کرتے رہے لیکن جب کنڈیکٹر نے مفتی سے کہا کہ وہ پورا ٹکٹ لے .

تو صاحب نے فورا تھیلے کا منہ کھول دیا اور کہا۔ 

باہر آ جاؤ بیگم! جب پورا ہی خریدنا ہے تو تھیلے میں سفر

کرنے کی کیا ظرورت ہے۔

🐵🐒🐷🐄🐃🐮🦁🐯🐕🐩🐺🐱🐎🦁🦁🐎

Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے