Wafa Ka Taqaza Wafa se Shayari urdu wafa poetry

 اب وفا کا تقاضا کرتے ہیں وفا سے

بے وفا بن کر شاکر


وہ جو درد ملا تیری یادوں سے  .

آ اب ان  کا حساب کرتے ہیں


دل میں ایک تمنارہی  نہ باقی 

ایک تیرے مسکرانے سے شاکر



آج پھر سے بادل برسا ہے 

ایک تیرے دور جانے سے




نہ اب کھبی ہم نہ جلا ہوں گے 

نہ قضاہوگی نہ جدا ہوں گے


عشق محبت اور وفا اور بے وفا 

پھر یاد آنے لگے ہیں شاکر 


نہ کر محبت کانٹوں سے   

یہ درد دیتے ہیں شاکر


توڑ  کے تیرے سب وعدے

چھوڑ چلے تیری دنیا یہ

 

وہ عاشق تھا تیرے عشق کا

جو توڑ دیا تیرے وعدوں نے


نہ دور تجھ سے جائیں گے 

بھول کر تیری نفرت کو

Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے