fanny latifay urdu fanny latifay fanny jokes urdu لطیفے



ایک مرتبہ رات گئے ایک چور گھر میں داخل ہوا۔ سب لوگ  ۔ سور ہے تھے ۔ چور نے بغیر کسی پریشانی اور رکاوٹ کے سارا گھر چھان مارا مگر کوئی چیز ہاتھ نہ آئی خصوصاً سونا وغیرہ۔ آخر وہ سوۓ ہوۓ افراد خانہ کے پاس پہنچااورصاحب کو اٹھا کر قدرے رعب ہے بولا ۔ سونا کدھر ہے؟ ان صاحب نے بغیر آنکھ کھولے اطمینان سے جواب دیا۔ سارا گھر خالی پڑا ہے۔ جہاں جی چاہے سو جاؤ۔“


بھکاری نے ایک آدمی سے کہا۔ ” کھانے کو کچھ مل سکتا۔ ہے؟ اس آدمی نے پوچھا۔ ”کل کا سالن کھالو گے؟ بھکاری نے کہا۔ جی ہاں ، کوئی حرج نہیں ۔“ اس آدمی نے کہا۔ ”اچھا تو پھر کل آ جانا۔ آج تو کچھ نہیں۔ ہے

فرانس میں ایک صاحب کہیں جارہے تھے ۔ راستے میں انہیں ایک نوجوان تیزی سے سڑک پر بھاگتے ہوۓ دکھائی دیا۔ اس کے قریب پہنچ کر ان صاحب نے اپنی کار میں بیٹھنے کا اشارہ کیا۔ نو جوان جب بیٹھ گیا تو ان صاحب نے اس کی منزل پونچھی اور کہا۔ شاید کسی اہم وجہ سے تم جلد وہاں پہنچنا چاہتے ہو ۔ اس لئے اتنا تیز دوڑ رہے ہو ۔ نوجوان نے جواب دیا: ۔'' جی نہیں ۔ جب مجھے لفٹ کی ضرورت ہوتی ہے تو میں اسی طرح تیز دوڑتا ہوں ۔ یہ ترکیب آج تک بیکار نہیں گئی ہے۔


ایک کنجوس کا سو روپے کا نوٹ کہیں کھو گیا ۔ وہ بہت پریشان ہوا۔ اس نے کوٹ کی چھوٹی جیب کے سوا باقی سب جیبوں کو بار بار الٹ کر دیکھا مگر چھوٹی جیب کو ہاتھ نہ لگایا۔ اس کی بیوی نے کہا۔ تم اس چھوٹی جیب کو ہاتھ کیوں نہیں لگاتے ؟ اس کو دیکھو، شایداسی میں ہو۔ کنجوس بولا ۔ میں ڈرتا ہوں کہ اگر اس میں بھی نہ ملاتو کہیں میرا ہارٹ فیل نہ ہو جاۓ ۔“


نرس نے ہسپتال میں کمسن راشد کا منہ لٹکا ہوا دیکھا تو اس

سے پوچھا۔ کیا بات ہے بیٹا ؟ کیا تمہیں اپنی نئی چھوٹی سی بہن اچھی نہیں لگی؟ اچھی تو ہے ۔ راشد نے بدستور مجھے ہوۓ انداز میں کہا۔ لیکن دراصل پرسوں میرے دوست فرحان کے ہاں بھی چھوٹی بہن پیدا ہوئی ہے ۔ وہ سمجھے گا کہ ہم لوگوں نے اس کی نقل کی ہے۔“


Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے