Posts

Showing posts from September, 2022

اردو پنجابی رباعیات پر مشتمل کلام

عقل کہندی اے پاروی جاونا ایں  عشق کہیندا اے کشتیاں ساڑ چھیتی  عقل کہندی اے ویس دا روگ ہے نیں  عشق کہندا اے کھود پہاڑ چھیتی  عقل کہندی اے میں بچا اپنا  عشق کہیندا اے سولی تے چاہڑ چھیتی  عقل کہندی اے ٹھاٹھ بنا ناصر  عشق کہندا اے جھگا اجاڑ چھیتی عقل کہندی اے میری توں بنھ پہلے  جیکر ککھ ایں ککھ توں لکھ ہو جا  عشق آکھدا یار نوں کر راضی  جیکر لکھ ایں لکھ توں ککھ ہو جا  عقل کہندی اے میرا تے فیصلہ اے  آکھے لگ ہر چہرے دی اکھ ہو جا  عشق کہندا اے ہار ہے کیوے ناصر  فیرتوں سارے زمانے توں وکھ ہو جا   کون آیا زمانے دے وچ لوگو  قلب و جان آتے ہاوی مستیاں نیں اک مک ایس جہان وچ ہو گئیاں  میرے ہار بلندیاں پستیاں نیں بنی عرش حلیمہ دی اج کلی  کوچ کیا اے اج تنگ دستیاں نیں موگھے گھل گئے کرم نوازیاں  دے ناصر شاہ آج رتھاں ستیاں نہیں کون آیا زمانے دے وچ لوکو  جاناں عربی عجمی گھول اٹھے  قدر جہاندی کوئی نہ جان داسی   بدو عرب دے بن انمول اٹھے شرق و غرب نوں لے کے کلاویاں وچ  بدل رحمتاں دے پرتول اٹھے  تری واہ سبحان قدرت ناصر شاہ  آج تتر وی بدل اٹھے کن کھول کے سن لوگل لوکو  نہ میں رانجھے نہ ہیر دی کرن لگاں  مینوں چاہ

hazrat ali aqwal e zareen | hazrat ali quotes | hazat ali ke farman

  سب سے بہتر عقل وفہم والا وہ شخص ہے جو آخرت کی اصلاح کیلئے اہتمام وکوشش  میں رہے۔  سب سے زیادہ ضروری وہ علم ہے جس پر عمل کرنے کی نسبت قیامت میں باز پرس ہوگی۔  تمام مخلوق میں سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں وہ سب سے بہتر ذریعہ غصے کو روکنا اور  ذلت سوال سے پر ہیز کرنا ہے۔  سب سے زیادہ بزرگ ہمت عہد و پیماں کی حفاظت اور سب بہتر سے خصلت صلہ  رحمی ہے۔  سب سے برا ساتھی وہ ہے جو عیب دار ہو اور بہترین عقل مندی یہ ہے کہ انسان  دوسروں کے حالات دیکھ کر عبرت حاصل کرے۔  بدکار کی دوستی سے دور رہ کہ بیکار اور حقیر چیزوں کے پیش آنے کے سوا اس کی دوستی کا کوئی نتیجہ نہیں ہے۔ سب سے بڑی برائی آدمی کی خودستائی اور اس کا سب سے بہتر ذخیرہ نیک کرداری ہے۔  گناہ کو ترک کر دینا سب سے اچھا عمل ہے اور دوسروں سے طمع سب سے قبیج خصلت ہے۔   بے شک اللہ تعالی کی بارگاہ میں پیش ہونے کے وقت محبت دنیا سے بڑھ کر کوئی کام  تیرے لئے زیادہ مصر نہ ہوگا۔  بخل سے دور رہو کہ بخیل سے بیگانوں کو دشمنی اور اپنوں کو نفرت ہوتی ہے۔  لالچ جیسی کمینہ خصلت سے بچے رہو کہ یہ تمام برائیوں کا سر، ذلت کی کھیتی نفس کو خوار کر نے والی اور بدن کو تکل

Urdu aqwal e zareen | urdu best quotes | best line for life اردو اقوال

  دل جب مردہ ہونے لگے تو ذکر خدا کیا کرو۔ علم وہ روشنی جس نے اندھیرا ختم کیا۔ عمل کرنے سے علم مکمل ہو جاتا ہے۔ باپ وہ چراغ ہے جس نے انھیرا ختم کیا۔ ماں سے محبت کرو یہ دنیا بھی جنت بن جاۓ گی اور آخرت بھی۔ شان وہ ہے جو میرے رب کریم کی ہے۔ مرنے وہ شخص بتاتا ہے ہمارا ٹھکانا۔ ماں اولاد کی خاطر شیر سے بھی نیں ڈارتی۔ یہ دنیا دکھوں اور پرشانیوں کے سوا کچھ بھی نیں۔ اگر تم منافع کی تجارت چاہتے ہو تو اپنے خدا سے کرو۔

پتے پتھری بننے کے اسباب | پتے کی پتھری علامات | پتے کی سوزش | پتے کی پتھریاں (Gall Stones)

  دی گی معلومات  پریکٹس آف میڈیسن ڈاکڑ سعیدہ اعظم۔ پتے کی پتھریاں (Gall Stones )  کولیسٹرول پتے کی پتھری بنا تا ہے۔  اس کا رنگ پیلا یا سفید ہوتا ہے۔  75 فیصد پتھریاں کولیسٹرول سے  بنی ہوتی ہیں اور ان کا رنگ سیاہ  ہوتا ہے۔ اس قسم کی پتھری پیٹ  کا ایکسرے کرنے پر نظر آتی ہے  لیکن کولیسٹرول کی پتھری  ایکسرے پر نظر نہیں آتی ۔  اگر کولیسٹرول والی پتھری میں  کیلشیم بھی شامل ہوتو یہ ایکسرے  میں نظر آ جاتی ہے ۔ پتھری بننے کے اسباب :  بائیل ایسڈز کولیسٹرول بلی روبن  اور فاسفولیپڈز ایک خاص تناسب  سے صفرا (Bile) میں موجود  ہوتی ہیں۔ اگر جسم جگر یا  غذا میں تبدیلی کی وجہ سے  ان چاروں عناصر کا تناسب  بگڑ جاۓ تو پتے میں پتھری بننا  شروع ہو جاتی . کولیسٹرول کی  پتھری بالعموم ذیابیطس شکری،  موٹا یا کولیسٹرول کم کرنے والی  ادویات کا استعمال ایک دم وزن  کم ہونا ایسٹروجن ہارمون کا  استعمال بذریعہ سرجری آنتوں  سے الیم (lleum) حصہ نکال  دینا زیادہ چکنائی والی غذا  کھانا زیادہ بچوں والی عورتوں  کے پتے میں عام طور سے ہے۔  پتھری جلدی بن جاتی ہے۔  بائل پگمنٹ کی پتھری بنے کا باعث  خون میں سرخ خلیوں کا متواز  تبا

zindgi ke 20 sunehri aqwal e zareen | life best 20 quotes

  عقل والوں کی نشانی ہے کہ وہ اپنے اصولوں کے پابند ہوتے ہیں۔ اگر کسی کو دکھ میں دیکھو تو اس کے دکھ میں شریک ہو جاٶ۔ اگر مانگنا ہے تو اپنے خدا سے مانگو جو عطا کرتا ہے عطا سے زیادہ۔ استاد ہی کامیاب کرتا ہے اور استاد کی عزت ہی کامیابی ہے۔ جو زرہ سی بات پر رونے لگے وہ سب سے نازیک انسان ہوتا ہے۔ جو مقدر میں لکھا ہوتا ہے وہ مل  جاتا ہے۔ سب سے بڑا رہنما علم ہے۔ بڑوں کا احترام کرو اور بچوں سے محبت ۔ خدا کی زات وہ ہے جو مانگتا ہے اس بھی عطا کرتا ہے اور جو نیں مانگتا اسے بھی عطا کرتا ہے۔ اگر کوٸی آپ کے ساتھ برا کرے تو آپ اس کے ساتھ اچھا کریں۔ جو انسان خود کو سب سے اعلی اور دوسروں کو کم سمجھے وہ سب سے کم عقل ہے۔ اگر تم سکون کی زندگی گزانا چاہتے ہو تو اپنے رب کی تسبع کرو۔ جو لوگ اپنے والدین سے محبت کرتے ہیں وہ سب سے انمول اور پیارے لوگ ہیں۔ اللہ تعالی کی محبت اور ذکر سے دل میں نور پیدا ہوتا ہے۔ اللہ تعالی سے محبت کرنے والا شخص دنیا کی فخر کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ جب بھی آپ کو غصہ آۓ تو  ۔۔۔۔۔۔ پڑھو غصہ ختم ہو جاۓ گا۔ انسان اپنی سوچ کو کنڑول نیں کر سکتا۔

urdu aqwal e zareen urdu quotes sunehri aqwal

  اگر کسی کو دیکھنا ہو تو دل کے آہنیے میں دیکھو۔ ماں سے سیکھو پیار کرنا۔ ضروری نیں ہر مسکراتا ہوا چہرہ اندر سے خوش ہو۔ خوشی کے آنسوں کی قدر  دکھ آنسوں سے پوچھو۔ انسان کی قدر انسان کرتا ہے۔ کبھی نہ رونے والا شخص مردہ ہو چکا ہوتا ہے۔ آنسو اگر کسی کے دکھ میں نکلیں تو انسانیت چمک اٹھتی ہے۔ زیادہ مسکرانے سے دل مردہ ہو جاتا ہے۔ اگر اللہ تعالی کو راضی کرنا چاہتے ہو تو اس کے بندوں کو راضی کرو۔ بہادر وہ ہے جو دکھ کا سامنا کرتا ہے۔  جو حق کے راستے پر چلتے ہیں انہیں حق مل بھی جاتا ہے۔ جو اپنے گناہوں پر شرمندہ نیں ہوتا وہ سب سے بڑا بے شرم ہے۔ سمندر اتنا گہرا نیں جتنا انسان۔ سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کی یہ دنیا عرضی ہے۔ سچ بولنے والا ہمشہ نجات پاتا ہے۔ جھوٹ سب سے بڑی لعنت ہے۔ نیکی کرو یہ آپ کے برۓ وقت میں کام آۓ گی۔ گناہ چھوڑنے میں اور نیکی کرنے میں دیر نہ کرو۔ کامیاب زندگی کے اصول محنت اور محنت جو صبح اٹھ کر نماز پڑھتا اور عبادت کرتا ہے وہ اپنے رب کو راضی کر لیتا ہے۔

حضرت پیر سید ناصر چشتی سیالوی رباعیاں

Image
  جیہڑے سینے وچ عشق حبیب دا اے  اللہ تائیں اوہ سینہ پسند آیا  اقصی اندر امامت لئی انبیاء نوں  صرف عربی نگینہ پسند آیا عطرپھلاں گلاب چنبیلیں توں  اوہدا نوری پسینہ پسند آیا  بڑے بڑے زمانے وچ شہر ڈٹھے  ناصر مینوں مدینہ پسند آیا اوس ویلے نوں کر یاد تیرے  جدوں موت آویٹہرے وچ ڈھکنا ایں  ثابت رویں  جے وقت آزمائش دے توں  تیرے آگے فرشتیاں جھکنا ایں جےراہدی بغداد چوں ملی تینوں  رولا فیر مسافرا مکنا ایں  ناصر جینے سرکار نوں ویکھیا اے  اوہنے فیر شراب تے تھکنا ایں میرے نبی ﷺ دی شان مقام اعلی  غم گسار وی اے ملن ساری وی اے  ہے بے عیب دا یار بے عیب سوہنا  پر اسرار وی اے پر انوار وی اے اچا اچیاں توں سچا سچیاں توں  شہر یار وی اے تاجدار دی اے  صدقے ناصر کریم دے کرم اتوں  کردا پیاروی اے دیندا تار وی اے لگے ہوۓ سن جیہڑے جہالتاں دے  میرے نبی نے گل ای بدل دتے  بند پے سن جیہڑے ہنیریاں وچ  مصطفی نے بل ای بدل دتے  کر دے پئے سن صرف جو غلط پاسے  کر کے کرم اوہ ٹل ای بدل دتے  صرف صورتاں بدلیاں نہیں ناصر  کملی والے نے دل ای بدل دے اہدی زلف نوں چھو کے ہوا لنگھی  جتھوں گزری چمن نکھار دی گئی  ونڈ دی گئی مہکار دے اوہ تح

Urdu aqwal e zareen urdu quotes top 10 aqwal e zareen top 10 quotes

  جو لوگ اپنا مال الله کی راه میں خرچ کرتے ہیں وہ سب امیر انسان ہیں۔ جو لوگے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں وہ ہمشہ شرمندہ ہوتے ہیں۔ دنیا سب سے بڑا امتحان کا میدان ہے۔ اگر رزاق میں اضافہ چاہتے ہو تو خدا سے رات کے درمیانی حصہ میں مانگو خدا آپ کو عطا کرے گا۔  الله تعالی کی یاد میں جو میں جوخوشی حاصل ہوتی ہے وہ کسی اور کام سے حاصل نیں ہوتی۔ موت آنے سے پہلے گناہ چھوڑ دو اس سے پہلے موت آجاۓ۔ جو لوگ دوسروں کی خوشی میں ہوتے ہیں وہ لوگ بہت پیارے ہوتے ہیں۔ غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔ اگر سچی محبت چاہتے ہو تو وہ تمہیں تمہاری ماں سے حاصل ہوتی ہے۔ باپ سب سے اچھا دوست ہے۔

top urdu aqwal e zareen top urdu quotes parents quotes

  یقین ہی دیلاتا ہے تمہیں کامیابی۔ ایمان ایک اسی دولت ہے جو دنیا میں بھی آپ کا ساتھ دیتا ہے اور آخرت میں بھی۔ جو انسان دکھ میں تمہارا ساتھ دے وہی سچا دوست ہے۔ موت انسان کو برے کاموں سے روکتی ہے۔ جو شخص زندگی کے اصول بنا لیتا ہے وہی شخص کامیاب ہے۔ زندگی کے دو حصے ہیں ایک غم میں بیت جاتا ہے اور ایک خوشی میں۔ غرور اور تکبر کرنے والا شخص ہمیشہ ہار تا ہے چاہے وہ میدان کوئی بھی ہو۔ اگر تم اپنی ماں کو نہ سمجھ سکے تو تم اپنے خدا کو کیا سمجھو گے۔ ماں باپ کی دعائیں آپ کو بادشاہ بنا دیتی ہیں۔ اگر سچی محبت چاہتے ہو تو وہ تمہیں تمہاری ماں سے حاصل ہوتی ہے۔ ماں ایک ایسی ہستی جس کے لبوں سے ہمیشہ دعا نکلتی ہے۔ سب سے بڑی نعمت ہے کہ تمہارے والدین حیات ہوں۔ تم والدین سے محبت کرو خدا آپ سے محبت کرے۔ اگر ماں جنت کی کنجی ہے تو باپ جنت کا داروازہ ہے۔ باپ وہ ہمیشہ ہے جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا۔ اگر سچی محبت چاہتے ہو تو وہ تمہیں تمہاری ماں سے حاصل ہوتی ہے۔

wo baat py baat keyha ja raha tha sad urdu gazal urdu sad poetry

  وہ بات پہ بات کیے جا رہا تھا نہ وہ میری سنتا بس اپنی  ہی کیے جا رہا تھا لگتا تھا وہ ٹوٹ گیا تھا لگتا تھا وہ ہار گیا تھا زخم لگا کے دل پہ میرے خود ہی سہے جا رہا تھا لگتا تھا وہ شخص پاگل پاگل جو کیے جا رہا تھا نہ وہ رویا نہ مسکرایا بس محبت کیے جا رہا تھا ایک دن وہ جو روٹھا مجھ سے توڑ گیا وہ سب وعدے چھوڑ کہ میرا شہر وہ شاکر

aqwal e zareen urdu aqwal e zareen urdu urdu quotes about life

  علم ایکــــــ ایسا سمندر ہے جس کا کنارا عمل ہے۔ نہ امیدی ان لوگوں کے حصے میں آتی ہے جو اپنے خدا پ یقین نہیں رکھتے۔ کوشش کرتے رہو یہیں کامیابی کی سڑی ہے۔ جو لوگ اپنے فیصلے خدا پہ چھوڑ دیتے ہیں وہیں کامیاب ہیں۔ سب سے اچھا اور سچا دوست خدا کی ذات ہے جو کسی حالات میں بھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتا۔ علم ایسا دوست ہے جو اچھے اور برے وقت دونوں میں ساتھ نہیں چھوڑتا۔ اگر کامیابی چاہتے ہو تو علم حاصل کرو اور عمل کرو۔ سب سے بڑی دولت علم جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔ دیکھی ہے اے زندگی تیری مسافت ڈھلتے ہوۓ سورج کی طرح اچھے کی توقع  رکھو برے وقت میں جس اچھے وقت میں رکھتے ہو۔ نہ منیں گے ہار تجھ سے اے مقدر توکل ہم بھی رکھتے ہیں

urdu aqwal e zareen 10 aqwal e zareen in urdu top 10 aqwal e zareen urdu

  علم ایک ایسا زیوار ہے جس کے سنگار سے شخصیت  چمک اٹھتی ہے تم روزی کی تلاش میں نکلو گے اور روزی تمہاری تلاش میں۔ وہ شخص کبھی نیں ہارتا جو یقین اپنے خدا پہ رکھتا ہو اورتوکل خود پہ۔ علم ایک ایسی تلوار ہے جس کا وار عمل ہے اور گھاؤ زینت۔ مسکرانے والے لوگ ہمشہ مسکراتے ہیں چاہے وہ وقت اچھا ہو یا برا۔ ڈھلتا ہوا سورج بتاتا ہماری زندگی کا سفر۔ عزت ہمشہ ان لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جودوسروں کی عزت کرتے ہیں۔ محنت کامیابی کی کنجی ہے۔ علم اچھا دوست ہے جو اچھے اور برے وقت دونوں میں ساتھ نیں چھوڑتا۔ جو لوگ دوسروں بھروسہ نیں رکھتے حقیقت میں وہ خود پر بھروسہ نیں رکھتے۔