urdu aqwal e zareen 10 aqwal e zareen in urdu top 10 aqwal e zareen urdu
علم ایک ایسا زیوار ہے جس کے سنگار سے شخصیت چمک اٹھتی ہے
تم روزی کی تلاش میں نکلو گے اور روزی تمہاری تلاش میں۔
وہ شخص کبھی نیں ہارتا جو یقین اپنے خدا پہ رکھتا ہو اورتوکل خود پہ۔
علم ایک ایسی تلوار ہے جس کا وار عمل ہے اور گھاؤ زینت۔
مسکرانے والے لوگ ہمشہ مسکراتے ہیں چاہے وہ وقت اچھا ہو یا برا۔
ڈھلتا ہوا سورج بتاتا ہماری زندگی کا سفر۔
عزت ہمشہ ان لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جودوسروں کی عزت کرتے ہیں۔
محنت کامیابی کی کنجی ہے۔
علم اچھا دوست ہے جو اچھے اور برے وقت دونوں میں ساتھ نیں چھوڑتا۔
جو لوگ دوسروں بھروسہ نیں رکھتے حقیقت میں وہ خود پر بھروسہ نیں رکھتے۔
Comments
Post a Comment