urdu fanny latifay urdu jokes

  پانی کا پیاسا کنویں کے پاس جاتا ہے دل کا پیاسا کدھر جائے؟ و ہیں لیکن کنواں کافی گہرا ہونا چاہیے۔ نمک پارے گیراج مکینک نے کار کے مالک سے کہا۔ میں بریکیں مرمت نہیں کر سکا۔ اس لئے ہارن کی آواز اونچی کر دی ہے۔


شوہروں کی اقسام بس شوهر: سوچاتھا پیار نہ کریں گے ۔ ہم نہ ہم کسی پہ مریں گے۔ بھیگی بلی تماشا شوھر کبھی میں سوچتا ہوں، بیوی کو کچھ کہوں، پھر یہ سوچتا ہوں، کیوں نہ چپ رہوں ۔ عب دار شوهر بس بھی پس زیادہ بات نہیں بیگم صاحب۔ آج کے بعد بکو اس نہیں بیگم صاحب۔ گھر دار شوھر ہمیں تم نظر سے گرا تو رہی ہو۔ ہمیں تم کبھی بھی منانہ سکو گی ۔ ڈرپوک شوھر دیکھا جو بھیا تیرا، ڈر مجھ کو لگنے لگا ، ہاتھوں میں ڈنڈالئے وہ مجھے تکنے لگا۔


 از دواجیات ایک نوجوان نے اپنے دوست کو بتایا کہ میں تو اپنی منگیتر سے آج ہی شادی کرلوں مگر بے روزگاری کی وجہ سے مجبور ہوں ، جیسے ہی اسے ملازمت ملی ہماری شادی ہو جائے گی۔ ایک صاحب نے اپنے دوست کو بتایا۔ میں شادی کے بعد ذرا بھی نہیں بدلا... جولٹ کی میری بیوی بنی ہے ، میں اس سے آج بھی اتنا ہی بیزار رہتا ہوں ۔ جتنا شادی سے پہلے رہتا تھا۔


 ویٹر بابا ویٹر ! دو گھنٹے ہو گئے ہیں آخر کھانا کب کھانا لگے گا۔؟ سرا بس باور چی لکڑیاں لینے گیا ہے، جیسے ہی وہ آئے گا فوراً تازہ کھانا پکا کر پیش کر دیا جائے گا۔ ویٹر ایک پیچ لاؤ ، میں سوپ پینا چاہتا ہوں۔“ "سرا کل کے بنے ہوئے اس سوپ کو پینے کے لئے آپ کو بیچ کی نہیں چھری کانٹے کی ضرورت پڑے گی


 بے حیائی ایک صاحب نشے میں دھت ایک ہوٹل کے استقبالیہ پر پہنچے اور منیجر سے بولے۔ مجھے کمرہ نمبر ۱۱۲ کی چابی دیجیے۔ منیجر بولا ۔ " مجھے افسوس ہے جناب! کمرہ نمبر ۱۲ اتو لاہور سے آئے ہوئے انوار صاحب نے لے رکھا ہے“۔ وہ صاحب بولے ۔ ” مجھے معلوم ہے میں ہی تو انوار ہوں، میں نے کمرے کو اندر سے مقفل کر رکھا تھا۔ اور میں کچھ دیر پہلے کھڑکی سے باہر گر گیا تھا“ چٹ پٹی باتیں کیا عورت کبھی خاموش بھی رہ سکتی ہے؟ جی ہاں ! جب تک وہ دلہن بنی رہتی ہے۔



 نویلی دلہن با قاعدہ باورچی خانہ سنبھالنے سے قبل اچھے اچھے کھانے کیوں پکاتی ہے؟ بیچارے شوہر کو زندگی بھر ان کی اس پر زندہ جو رکھنا ہوتا ہے۔



 ورثہ "تمہارا کہنا ہے کہ احمر بہت باتونی لڑکا ہے، ہر وقت بولتا رہتا ہے، کیا اس کی وجہ بتا سکتے ہو وجہ صاف ظاہر ہے۔ بولنے کی عادت احمر کو ورثے میں ملی ہے۔ احمر کا والد ہاکی کا کنسٹریٹر تھا۔ اس کا دادا پرانی اشیاء نیلام کرتا تھا اور اس کی ماں ایک عورت تھی۔



آپ بھی پوچھیئے کیا عزت نفس سب میں ہوتی ہے؟ جی ہاں ! شوہر کے علاوہ ۔ بیوی اور سالی میں کیا فرق ہے؟ جیسے پاپ میوزک اور کلاسک میں ۔ لڑکیاں اتنا کیوں پڑھتی ہیں؟ گھر کی قید سے نکلنے کا کوئی بہانہ چاہیے۔



 بچت کے ساتھ علاج ارے یہ کیا آپ شیمپو لے جا رہے ہیں؟ سر کی خشکی کا اور کیا علاج؟ یہ ہے ماسٹر اسپیشل استرا“۔ صرف چند منٹ گھمائیں پھر دیکھیں“۔ سر کی خشکی اور بال جڑ سے غائب“۔ ماسٹر کا اسپیشل استرا بچت کی بچت ۔ علاج کا علاج۔



 سلسلہ وار " مجھے ایک سگریٹ دو" مگر تم نے تو کہا تھا کہ تم نے سگریٹ نوشی ترک کر دی ہے۔ ہاں ! مگر میں ابھی پہلے مرحلے میں ہوں " کیا مطلب؟" " میں نے سگریٹ خریدنی چھوڑی ہے"۔



مجبوری ایک بوڑھا کھانا کھا رہا تھا اور بڑھیا پنکھا جھل رہی تھی ۔ جب بوڑھا کھانا کھا چکا تو بڑھیا کھانے لگی۔ یہ دیکھ کر قریب کھڑا ہوا ایک ں بولا " آپ دونوں نے اکٹھے کھانا کیوں نہیں کھایا ۔ بوڑھا بولا ” دراصل ہمارے پاس دانتوں کا ایک ہی سیٹ ہے۔


 ڈرائیور سے انٹرویو آپ کی اپنے ٹرک کے بارے میں رائے؟ چل دے چھکڑے تینوں رب دی آس ۔“ آپ اپنے ٹرک ڈرائیورز بھائیوں کو کیا پیغام دیں گے۔ توں لنگ جا ساڈی خیر ائے“۔ اگر آپ سے ذاتی نوعیت کا سوال پوچھیں؟ پیویار تنگ نہ کر۔

Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے