Popular posts from this blog
zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu
پھر سے اک خواب سجاۓ بیٹھا ہوں ناجانے کب سے آس لگے بیٹھا ہوں زخم پھر سے کھاۓ بیٹھا ہوں دل میں کسی ہیار چھوپاۓ بیٹھا ہوں پھر سے یار بناۓ بیٹھا ہو ںنئی آگ لگاۓ بیٹھا ہوں دل کو جلاۓ بیٹھا ہوں راخ بناۓ بیٹھا ہوں سمندر بناۓ بیٹھا یوں آنکھوں میں چھوپاۓ بٹھا ہوں آنسو برساۓ برساۓ بیٹھا ہوں اور نہاۓ بیٹھا ہوں یار تیرا پیار پہاۓ بیٹھا ہوں یار تیرا پیار پہاۓ بیٹھا ہوں
Comments
Post a Comment