مزاحیہ اردو لطیفے_urdu fan

انگلش شاہد نے اسکول سے آتے ہی امی جان کو کہا۔ دومی! پلیز کم ہیں۔ امی نے خوشی سے کہا کہ ارے شاہد ا تمہیں تو خوب انگلش بولنا آ گئی ہے۔ یہ بتاؤ جب تمہارا مجھے گھر سے باہر بھیجنے کا ارادہ ہو تو تم کیا کہو گے؟ اہ کافی دیر غور کرتا رہا پھر دور گرگیٹ سے باہر نکل گیا بلانے کا اشارہ کرتے ہوئے بلند آواز میں کہا۔ می! پلیز کم ہیں۔



قابل دید بس میں سفر کر نے دوران ایک بڑے میاں نے جیب سے سگریٹ کا پیکٹ نکالا تو برابر والے صاحب بول اٹھے۔ برائے مہربانی آپ گاڑی میں سگریٹ نہ پئیں۔ آپ کی بڑی نوازش ہوگی۔ بڑے میاں تھوڑی دیر بعد پھر پیکٹ پر ہاتھ مارنے لگے تو دوسرے نے کہا۔ آپ سے گزارش کی گئی ہے کہ یہاں سگریٹ نہ پیئیں“۔ بڑے میاں نے تلملاتے ہوئے کہا: و بھئی میں نے ابھی سگریٹ پیتے ہی نہیں ۔ اور آپ شور مچارہے ہیں۔کر آپ پینے کے لئے سگریٹ نکال تو رہے ہیں ۔ جی نہیں، میں سگریٹ نہیں، بلکہ سگریٹ کے پیکٹ میں رکھے ہوئے کرائے کے پیسے نکال رہا ہوں“۔



تم " تم نے پولیس والے کی بے عزت کی ہے۔ سارجنٹ نے غصے سے ملزم کو دیکھا اور پوچھا۔ " کیا تم نے اسے جھوٹا کہا تھا؟“ جی ہاں۔ ” تم نے اسے پھچھوند رکہا تھا؟“ جی ہاں۔ " تم نے اسے بھینگا لنگڑا ، احمق اور ناکارہ بھی کہا تھا؟“ جی نہیں، ملزم نے سادگی سے جواب دیا۔ جناب یہ باتیں تو اس وقت مجھے یاد ہی نہیں آئی تھیں“۔



سوالاً جواباً تو تم نے بہت نیچے سے کام شروع کیا اور ترقی کرتے کرتے او پر تک پہنچے ہو۔ جی ہاں، پہلے میں جوتے پالش کرتا تھا اب میں ہیرڈریسر ہوں۔

 سُنا ہے تم نے اپنے کالج کے فارغ التحصیل بیٹے کو اپنے ساتھ کاروبار میں شریک کر لیا ہے۔ اس کی کالج کی تعلیم کا تمہیں کچھ فائدہ بھی ہورہا ہے۔ بہت ۔ جب بھی کسی قرض خواہ کی آمد کا اندیشہ ہوتا ہے، ہم اسے کلاشنکوف دے کر دروازے پر کھڑا کر دیتے ہیں



آپ بھی پوچھیے ڈھانچہ کسے کہتے ہیں؟ برف کیا ہوتی ہے؟ تم آنکھیں بند کر کے آئینہ کیوں دیکھ رہے ہو؟ شخصیت کے بغیر ہڈیاں سخت پانی میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ نیند میں کیسا لگتا ہوں

[ آپ بھی پوچھیے تمام بیویاں فضول خرچ کیوں ہوتی ہیں؟

کیونکہ تمام شو ہر کنجوس جو ہوتے ہیں۔ 


بیوی اور قیچی میں کیا قدر مشترک ہے؟ دونوں صرف کاٹنا ہی جانتی ہیں۔

 شوہر اور بکرے میں کیا فرق ہوتا ہے؟ بکر ا صرف سال میں ایک بار قربان ہوتا ہے۔



عقل دو بے وقوف مل کر ایک عقلمند نہیں بن سکتے۔ میاں بیوی بن سکتے ہیں۔ 


ایک بیوی نے خاوند سے کہا: 'مجھے آج پتا چلا ہے کہ میں نے جو تم سے محبت اور شادی کی ، وہ بے وقوفی تھی۔ خاوند نے کہا: 'مجھے پہلے ہی پتا تھا مگر میرا خیال تھا کہ تمہیں آہستہ آہستہ عقل آجائے گی۔


 فی زمانہ گھوڑے کی سواری میں کس قسم کی کمی محسوس ہوتی ہے؟ گھوڑے میں ریورس سسٹم نہیں ہوتا جس سے اسے الٹا دوڑایا جا سکے۔



دوڑ میں کچھوا خر گوش سے کیسے جیتا۔ خرگوش کے پنگ میں کھرا آنے کی وجہ سے۔ ہر بھونکنے والا کتا کاٹتا کیوں نہیں ہے؟ کیونکہ وہ یہی سمجھتا ہے کہ جب کاٹنا ہی ہے تو بھونکنے کا فائدہ۔



 آپ بھی پوچھتے گائے اور بھینس بنگالی کرتے وقت عموماً گردن دائیں بائیں کیوں بلاتی ہیں؟ کیونکہ وزن کی زیادتی کی وجہ سے وہ ٹانگیں نہیں ہلا سکتیں۔



بلی اور خرگوش میں کیا فرق ہے؟ بلی کی دم جبکہ خرگوش کے کان زیادہ کھنچے ہوئے ہوتے ہیں۔ ہاتھی کے جسم میں عجیب چیز کیا ہوتی ہے؟ اس کا دایاں کان بہت بڑا جبکہ بایاں کان دائیں کان کے برابر ہوتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے