sapne urdu gazal-apne urdu gazal
sapne urdu gazal-apne urdu gazal
غزل
کیا کیا سپنے دیکھے تھے اس دل نے
تمہارے ساتھ چلیں گے ہر قدم
نہ ٹوٹیں گی یہ سانسیں
یوں ساتھ نبھائیں گے ہم
تمہاری جفا نے توڑے سب سپنے
جو دیکھے تھے تمہارے سنگ
یہ ٹوٹا ہوا دل یہ ٹوٹے ہوۓ سپنے
جفا کرتے ہوۓ یہ اپنے
چھوڑ پیچھے آۓ ہیں ہم
نہ رو اے میرے پاگل دل
مسکرا کر جہیں گے ہم
Comments
Post a Comment