sajan teri judai urdu shayari poetry
sajan teri judai urdu shayari poetry
یہ ظالم زمانہ چھین نہ لے تجھے
اس شام کا درد اب بھی باقی ہے
اس دل کے کسی کونے میں
اس ٹوٹے دل کے سبھی ٹکڑے
کرتے ہیں ابھی وفا تجھ سے
نہ کر جفا اے بے وفا
ہم تمہارے ہیں ہر حال میں
یہ درد میں ڈوبتی شام تمہارے نام
یہ دل یہ دھڑکن یہ روکتی ہوئی سانسیں تمہارے نام
یہ آنکھیں دیکھتی ہیں تمہارا راستہ
اب چلے آؤ اس دل میں درد اب ہونے لگا ہے
یہ رات کا درد اس تنہائی کا خوف
صبح تک گزری قیامت مجھ پہ
وہ جو تمہارے بن نہ رہتا تھا
وہ دل ہم نے توڑ دیا
آتی نیں نیند کہیں راتوں سے
تیری وفا نے یہ حال کر دیا ہے
نہ روتی نہ مسکراتی ہیں
تیری یادیں مجھے ستاتی ہیں
یہ وعدے یہ ٹوٹی ہوئی سبھی قسمیں
جلاتی ہیں تجھے یاد کر کر
Comments
Post a Comment