lafaz rotay rahay qalam likta raha urdu gazal
lafaz rotay rahay qalam likta raha urdu gazal |
غزل
لفظ روتے رہے قلم لکھتا رہا
رات ڈھلتی رہی دیا جلتا رہا
صبح تک کہاں نیند آئی
یاد ستاتی رہی دل جلاتی رہی
آنکھیں روتی رہی آنسو بہتے رہے
سانسیں چلتی رہی دھڑکن چلتی رہی
محبت رونے لگی اور کہنے لگی
میں ہار گی تم جیت گے
اے محبت میرا ایک کام کر دے
اس جیت کے میرے نام کر دے
اے دل کیوں تڑپتے ہو
اس بے وفا کو یادکر کے
زندگی کے اس سفر میں
ہم ہار گے اس بے وفا کو
روتی ہوئی تیری آنکھیں
کرتی ہیں سوال مجھ سے
یہ رات کی تنہایاں یہ درد محبت
میرے دل کو کیوں ستاتی ہیں
سانسیں ٹوٹتی ہیں تجھے یاد کرکے
آنکھیں روتی ہیں تیرا نام لے کر شاکر
Comments
Post a Comment