judai urdu gazal-urdu gazal judai
judai urdu gazal-urdu gazal judai
غزل
جب وہ مجھ سے روٹھ جاتا تھا
یوں لگتا تھا جیسے زمانہ روٹھ گیا ہے
اس کی جدائی حال برا کرتی ہے.
نہ لگتا تھا یہ دل کی بھی
آنکھیں برساتی تھی آنسو کی برسات
وہ رات ستاتی تھی سپنوں سے
جس رات وہ مجھ سے روٹھ گیا تھا
درد سے روتا میرا شاکر
اس ظالم دنیا سے روٹھ گیا تھا
پھر نہ ملا مجھ کو اس دل میں
وہ دل میں رہتا تھا روٹھ گیا تھا
کیا کرو سجھ نہ آئے رورو میں ٹوٹ گیا تھا۔
Comments
Post a Comment