اب نہ روہیں تیری لحد پہ یہ مسکراتے ہوۓ سبھی پھول


 

اب نہ روہیں تیری لحد پہ

یہ مسکراتے ہوۓ سبھی پھول


اس شخص نے دل سے نکال دیا

پیار سے مسکراتے ہوۓ


اس سے کہنا وہ پھر یاد آنے لگا ہے

کبھی سوال بن کر کبھی جواب بن کر


وہ بیتے لمحوں میں شامل تیرا پیار

ہم سے جواب مانگتا ہے


چھوڑی اس ادا محبت اس شخص نے

نہ سوال رہا نہ جواب رہا


نہ مسکراہیں گےان کتابوں میں

محبت کے سوالوں میں جوابوں میں


وہ شخص حساب لکھتا پھرتا ہے

اس سے کہہ دو محبت میں حساب کیسا


وہ جو چھوڑ گیا وہ سب یاد یادیں

آ اب ان کا حساب کرتے ہیں


وہ شخص جب مسکراتا تھا

دل کے زخم بھرتے تھے







Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے