نہ یاد تم آنا نہ یاد ہم کرئیں گے نہ یاد تم آنا نہ یاد ہم کرئیں گے

 



نہ یاد تم آنا  نہ یاد ہم کرئیں گے

نہ روئیں گے ہم  نہ یاد تم آن

مسکراتے ہوۓ چلے جائیں گے تیرے شہر سے

نہ یاد تم آنا  نہ یاد ہم کرئیں گے

گزر جاۓ گی یہ زندگی

خود سے ہی گھبرتے ہوۓ

ان خوابوں سے ہم ہار گے

جو دیکھے تھے تیرے سنگ

وفا کہ وہ سارے وعدے

نہ یاد دیلانا نہ یاد ہم کرئیں گے

 نہ ٹوٹیں گی یہ سانسیں

نہ یاد تم آنا  نہ یاد ہم کرئیں گے

وہ لمحے جوگزرے تیرے سنگ

نہ یاد دیلانا نہ یاد ہم کرئیں گے

لو چھوڑ چلےہم تیرا شہر

نہ یاد تم آنا  نہ یاد ہم کرئیں گے

Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے