dard mohabbat panjabi sad shayari poetry
کوئی آ کے بتا دے اس دیوانے کی
وہ دردے محبت سے ڈارتا تھا
پاگل کر کے محبت مجھ سے
بتلانے سے سے ڈارتا تھا
مجھ سے ملنے کی خاطر
جو روز بہانے کرتا تھا
کوئی آ کے بتا دے اس دیوانے کی
وہ ہار کے دنیا ساری سے
ہسں کے مجھ سے کہتا تھا
یہ لوگ تو پاگل تھے شاکر
کوئی آ کے بتا دے اس دیوانے کی
جو خوب میں بھی ڈارتا تھا
پھر بیچھڑ گیا وہ مجھ سے شاکر
کوئی آ کے بتا دے اس دیوانے کی
وہ دردے محبت سے ڈارتا تھا
Comments
Post a Comment