urdu poetry love sad poetry love poetry in urdu



اے شاقی توڑا پیار دے  
یا یار ملا یا مار دے 
 
اے ساجن موسم بہار آیا
 پھول کھلے تیرے آگن میں 

 دیکھ چھوڑ تیری دنیا جا رہے ہیں
 توڑ کے تیرے سب وعدے 

 زخم گلابوں جیسے لگے 
 جو دل پہ لگے تیری چاہت کے

 تیری  چاہتوں  میں جو جلے تھے
وہ پھول کھلے تیرے آگن میں 

درد بھری درد کہانی
گزر گئی انتظار میں تیرے زندگنی

تیری چاہت میں چلے ان راستوں پر
جو زخم لگے دل پہ جگے تیر چاہت میں


زخم بھر جائیں گے تیری مسکراہٹ سے
جو دل پہ لگے تیری چاہت میں

وہ لوگ بہگانے نہ تھے شاکر
جو چھوڑ دیے تیری نفرت نے

تیری  چاہت میں  اب یہ حال ہے
نہ نیند رہی ان  پھولوں پر


اے ساقی محفل لگا لے آج پھر تو
درد لے کر آرہے آ رہے تیری محفل میں

آج پلا دے پھر ساقی 
درد بھری اس محفل میں

Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے