Nafrat Poetry zindagi se nafrat shayari urdu
کبھی شبنم کے قطرے کبھی امنگوں کے رنگ
رہتا ہے میرا پیار تیرے سنگ سنگ
کبھی چمکتا ہے چاند تو کبھی ہوتی ہے تاریکی
یہ سب کچھ بھی چلتا ہے محبت میں سنگ سنگ
کبھی نفرت سے ہوتی محبت تو کبھی ہوتی محبت سے نفرت
یہ چلتا ہے ساتھ دنیا کے سنگ سنگ
کبھی بہار کا موسم تو کبھی آتا ہے خزاں کا موسم
یہی ہوتا ہے دل کے سنگ سنگ
کبھی شبنم کے قطرے کبھی امنگوں کے رنگ
رہتا ہے میرا پیار تیرے سنگ سنگ
اور میرے بے چین دل کتنے آبدیدہ تم
اور رکھتا ہے مجھے پھی سنگ سنگ
Comments
Post a Comment