Muhabbat Shayari Muhabbat poetry muhabbat poetry ghazal



 کھبی الفت کی نظر سے دیکھ ہم کو 

سر جھکا کے ہم تمہارے  پہچھے کھڑے ہیں


کتنے سے شوق اک یار بنایا تھا

جانے کس  خطا روٹھ گیا ہم سے


میں صدیوں سے آپ کے انتظار میں تھا

نہ جانے کس بات سے بچھڑ  گیا تم سے


تمہیں کیا پتہ کس طرح گزری  یے شام ہم نے

جلتا دل ریا بلتا دیا رہا شاکر


میرے درد کی دکھ تو دوا کر

شفا بن جا اور دوا کر شاکر


ایک عجیب سی کش مکش میں ہوں

نا جانے  کس مقام پے وہ مل جاۓ مجھ کو


صدیاں بیت گئی آپ کا دیدار ہوۓ

آ اب مل جا زرا شاکر


کبھی نظرے کرم  دیکھ ہم کو

ہم بھی دیونے تمہارے ہیں





Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے