kucha e yar shayari kucha e yar poetry 2 line
کوچ کر یار تو کوچا اے یار سے
بڑے ہی پیار سے
درد لے کر تو چل پڑا ہے
برے ہی ناز سے
وہ مسکرا رہا تھا بجھتا ہوا ایک دیا
درد سارا تو نے بھی اس کے نام لکھ دیا
تو نے لکھ دیا یہ سہارا ہے
یہ سارا ہے
وہ چل دیا بجھتا ہوا ایک دیا
کوچا اے یار سے بڑے ہی پیار سے
ٹھوکر کھا کر گر رہا تھا
سنبھل کر وہ چل رہا تھا
گر کر سنبھل کر کہا رہا تھا
یہ پیار ہے اس کا یہ پیار ہے اس کا
وہ بل رہا تھا درد سے تیرے
بجھتا ہوا ایک دیا کوچا اے یار میں
رو رہا تھا مسکرا رہا تھا
گرتا ہوا سنبھلتا ہوا ایک دیا
پاگل تھا وہ پیار میں تیرے یا پاگل تھا
ٹوٹ گیا وہ پیار میں تیرے پیار سے تیرے
کوچ کر یار تو کوچا اے یار سے
بڑے ہی پیار سے
Comments
Post a Comment