judai shayari judai ghazal in urdu judia poetry



 آ اب اس پار چلیں

جہاں پیار برستا ہے


دے کے جہاں دکھ سکھ ملتا ہے

آ اب اس پار چلیں


جہاں کام محبت ملتا ہے

چھوڑ سب وہاں چلتے ہیں


جہاں نام محبت ملتا ہے


اب ان غموں کے  ساۓ میں جینا ہے

یہ زہر جدائی پینا ہے

 

آج پلا دے پھر ساقی

درد ملا ہے سپنوں سے


یہ معصوم چہرہ یہ  معصوم ادائیں

کہیں دور نہ ہم سے ھو جائیں


ستاروں کی طرح ٹوت گے

 لوگ وہ ہم سے روٹھ گے


محبت کا جہاں پھر نیا بسائیں گے

دکھ بھری داستاں لکھ جائیں گے


Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے