Dard Shayari Dard Poetry Badil Poetry Sad Shayari


 رم زم سہ ساون برسا ہے یہ دل کسی کو ترسا ہے

پیار بہت آج برسا ہے یہ پیار بہت ترسا ہے

آنکھ بہت آج روئی ہے جیسے بادل برسا ہے



درد 
بہت آج برسا ہے  جیسے بہت ترسا ہے


بجلی جیسے ہی چمکی ہے یہ پاگل دل بھی برسا ہے



یہ درد بہت آج برسا ہے جیسے بہت ترسا ہے


جیسے پانی برسا ہے ویسے یار بھی ترسا ہے



جیسے ہی یار ترسا ہے ویسے ہئ پیار برسا ہے


یاد بہت آج روئی ہے جیسے کل یاد آئی تھی



یار بہت آج رویا ہے تب تو بادل برسا ہے


بے وفا یاد آیا ہے تب تو بادل برسا ہے



یہ پاگل پیار بھی برسا ہے یہ پاگل دل بھی برسا ہے








Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے