Chahat poetry chahat shayari Chahat Ka Silsila sad poetry

 

چاہتوں کا سلسلہ اب یوں ہی چلتا رہے گا
حال دل سننے کو اب یوں ہی ترستے رہیں گے

 

دل ترستا رہے گا آنکھ روتی رہے گی
            پیار ہوتا رہے گا دل تڑکتا رہے گا

 

پیار ہوتا رہے گا دل تڑپتا رہے گا رہے گا

آنسو آنکھ میں رہے گا دل بے دل بے قابو رہے گا


 

پیار پیار کو ترستا رہے گا دل دل کو ترستا رہے گا

آنکھ آنسو کو  ترستی رہے گی دل دھڑکن کو ترستا رہے گا


 

نا جانے کب تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا

پیار انہی سے ہوتا رہے گا پیار بڑتا رہے گا


 

حال حال کو ترستا رہے گا ترس ترس کو ترستی رہے گی

تڑپ تڑپ کو تڑپتی رہے گی دھڑکن دھڑکن کو ترستی رہے گی


 

دل کلمہ انہی کا پڑھتا  رہے گا زباں نام انہی کا لیتی رہے 

گی

آنکھ تکتی انہی کو رہے گی آنسو روتا انہی کو رہے گا


 

بے قابو دل رہے گا بے بے قابو  آنسو رہے گا

ترس پیار کو ترستی رہے گی آنسو ترس کو ترستا رہے گا


 

چاہت چاہت کو ترستی رہے گی آنکھ آنکھ کو روتی رہے گی


 

نا جانے کب تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا

شاکر نام انہی کا لیتا رہے گا پیار بڑتا رہے گا   

Comments

Popular posts from this blog

pyar ke pal urdu shayri

zakhmi dil shayari urdu dard e dil shayari in urdu

مزاحیہ لطیفے استاد شاگرد کے لطیفے 5 مزاحیہ لطیفے