Posts

Showing posts from June, 2022

punjabi poetry hijar day rogi

  ت تیری یاد مار مکا چھڈیا اے   توں دور جا ڈیرے لاۓ نے   یار میں تیریاں راواں تے  پھول چا یار ویچھاۓ نے   ھن آکے تک جا اک واری   روگ ہجر چا وداے نے  آ رو کے داساں حال تینوں  جیہڑے پیار توں کر ویکھاۓ نے     اک اک سہ کیندا اے    کون اس دل وچ ریندا اے   اونوں اک واری اکہی قصدا وے    توں تاں توڑ نبھا چھڈیا اے   تیرے پیار مار مکا چھڈیا اے   اس ہجر دی سولی ٹنگ مینوں    اس اندور اندری کھا چھڈیا اے

dard mohabbat panjabi sad shayari poetry

کوئی آ کے بتا  دے اس دیوانے کی  وہ دردے محبت سے ڈارتا تھا  پاگل کر کے  محبت مجھ سے    بتلانے سے  سے ڈارتا تھا   مجھ سے ملنے کی خاطر   جو روز  بہانے  کرتا تھا  کوئی آ کے بتا  دے اس دیوانے کی  وہ ہار کے دنیا ساری سے   ہسں کے مجھ سے کہتا تھا   یہ لوگ تو پاگل تھے شاکر   کوئی آ کے بتا  دے اس دیوانے کی   جو خوب میں بھی ڈارتا تھا  پھر بیچھڑ گیا وہ مجھ سے شاکر  کوئی آ کے بتا  دے اس دیوانے کی   وہ دردے محبت سے ڈارتا تھا

punjabi dukhi shayari punjabi dukhi poetry ishq di bazi

 دس مینوں اودا کی بنیا  جیہڑا کول بہا کے روندا سیں کھول کے دل دی کتاب تو شاکر دکھ سارے سنوندا سیں  دس مینوں اودا کی بنیا  بن کے پٹیاں زخماں تے رو رو گل نال لوندا سیں  دس مینوں اودا کی بنیا  عشق دی بازی ہر کے سجن جیت دے نارے لوندا سیں  دس مینوں اودا کی بنیا  جینوں کملہاں وانگ تو چوندا سیں جیندا نام لے لے ساری رات جگوندا سیں  دس مینوں اودا کی بنیا 

husn shayari husn poetry husn ha janab ka shayari

 جانے تیرا حال کیسا ہو گا درد میں گزری شام ہو گی جانے سویرا کیسے ہو گا تجھے بھول جاؤں کوئی دوا دے قضا دے یا ادا دے شاکر حوسن ہے جناب کا جناب ہے گلاب  کا گلاب ہے کمال کا میں غلام تیرے پیار کا اب جو ملے پھر نہ جدا ہوں گے وفا ہو گی اور ہم بے وفا ہوں گے جدائی کرتی ہے اب وفا ہم سے پاش رہتی ہے شفا بن کر شاکر

jafa shayari jafa poetry ishq main poetry

 چھوڑ جائیں گے تیرا شہر شاکر تیری جفا سے پہلے تیری   قضا سے پہلے اے بدنام زمانہ رسوا نہ کر محبت کھیل نیں کھیلونوں کا تھے محبت کے کچھ آفسانے باقی ناداں تھے  یہ بیاں تھے لفظوں میں شاکر جب بھی تیرا نام پکارا جاۓ میرا نام آجاۓ کی کچھ وفا تم نے اس طرح شاکر وہ چھوڑ  گیا جوڑ گیا دل اس طرح شاکر وفا تھی جفا میں جفا تھی نہ وفا میں قضا تھی نہ قضا میں یہ ادا تھی ادا میں یہ سجدا تھا وفا کا یہ وفا تھی بے وفا میں وہ وقت اے رخصت تھا  کچھ اس طرح شاکر کیا ادا تھی ادا میں کیا وفا تھی وفا میں

dard mohabbat poetry dard mohabbat shayari

  اے زندگی تیری شام ہم نے دیکھی ہے کبھی روتے ہوۓ کبھی مسکراتے ہوۓ شاکر تیری محبت دیکھ کر جینے لگے ہم بی شاکر آنکھیں نم تیری لب مسکرا رہے تھے تیری چاہت نے اب یہ حال کر دیا ہے ہر جگہ نطر آیا تو مسکراتے ہوۓ اب آجا دیکھ حال میرا شاکر درد سہا نیں اب کہا نیں جاتا بڑی حسرت  سے لگایا تھا  دل تم سے شاکر تم بھی ناداں تھے ہم بھی نا سمجھے بے وفا سے وفا مانگ ریا تھا شاکر درد ملا وفا سے پیار ملا بے وفا سے درد بھری رات جدائی والی درد تھا نہ آنسو تھا بس یاد نام شاکر تیری جدائی نے جدا کیا وفا سے اب نہ وفا ہے باقی نہ بے وفا ہے باقی تیری حسرت  میں گزرے میرے رات دن  پوچھ تو وفا سے اور بے وفا سے بارش تھی درد کی درد تھا درد کا  یاد ہے رات جدائی والی شام ہوتے ہی درد چلا آتا گود میں آنکھ نہ سوئی ہے نہ روئی ہے ایک مدت سے تیرا پیار دیکھ کر رو پڑا میں بھی شاکر غم نہ تھا نہ چین تھا شاکر اب یہ  حال ہے شاکر یاد ہے شاکر پیار تیرا خیال تیرا یاد ہے شاکر